ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ٹی20 ورلڈ کپ ستھ ملنگا نے پاکستان سپر لیگ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ باولر لاستھ ملنگا نے پاکستان سپر لیگ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے ایجنٹ کی طرف سے پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ باولر اس وقت نیوزی لینڈ کیخلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کیلئے وہاں ہیں جس کے بعد ٹی ٹونٹی کا ورلڈ کپ شروع ہوناہے لیکن اس سے پہلے پی ایس ایل کھیلی جائے گی۔بورڈ ورلڈ کپ سے پہلے کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتا اس لئے ملنگا کو پی ایس ایل سے دستبردار کرا لیا گیا ہے۔ایجنٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے ورلڈ کپ سے پہلے ان کو اضافی کرکٹ کھیلنے سے منع کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…