منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 5 افراد ہلاک

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)واشنگٹن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق امریکا کے اسٹیٹ کیپٹل واشنگٹن میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ہلاک ہونیوالوں میں پائلٹ بھی شامل ہے ۔ امریکا میڈیا کے مطابق طیارہ رہائشی علاقے کے قریب گرا ، نتیجے میں جائے وقوعہ پر آگ لگ گئی ہے ، ریسکیو کا عملہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…