اسلام آباد (نیوزڈیسک)امریکی ما ہرین کی ایک تحقیق کے مطا بق روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینے سے دل کے امراض سے بچاو¿ ممکن ہے۔ ما ہر ین کے مطا بق مالٹوں میں قدرتی طو ر پر Hesperidinنا می پلانٹ کیمیکل پا یا جا تا ہے جو جو س کی صورت میں جسم میں داخل ہو کر دل کے امراض سے محفو ظ رکھنے میں ایک اہم کر دار ادا کر تا ہے۔ تحقیق کے مطا بق روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینے سے نا صرف دل کے امراض سے بچا و¿ممکن ہے بلکہ اس سے بلڈ پر یشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔