اسلام آباد (آن لائن) ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ سماجی ویب سائٹس فیس بک ، ٹویٹر کا استعمال کرنے والے شادی شدہ جوڑوں میں طلاق اور علیحدگی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے کم پڑھی لکھی اور تعلیم یافتہ دونوں قسم کی خواتین کو اپنے شوہروں کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال پر اعتراض کیا ہے ۔ بین الاقوامی تنظیم کی جانب سے کرائے گئے سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر کے 40 ہزار سے زائد شادی شدہ جوڑوں پر فیس بک سمیت سماجی ویب سائٹس کے استعمال کے مضر اثرات پر سروے کیا گیا تو ایک حیران کن بات سامنے آئی ہے کہ اس کے استعمال سے شادی شدہ جوڑوں میں طلاق اور علیحدگی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے یہ اضافہ 9 فیصد سے 26 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
فیس بک ، ٹویٹر استعمال کرنے والے یہ خبر ضرور پڑھیں ورنہ یہ سب کچھ آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































