بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عراق کی دھمکی کام کر گئی ،ترکی نے اہم اعلان کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی نے عراق سے اپنی فوجیں واپس بلانے کااعلان کردیا۔ امریکی صدر باراک اوباما نے گزشتہ روز ترکی سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ کیا تھا۔ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکی نے شمالی عراق سے اپنی فوجیوں کی واپسی کا عمل شروع کردیا ہے اور موصل میں تعینات ترک فوجیوں کو پہلے ہی واپس بلا لیا گیا ہے۔ معاملے کی سنجیدگی کے باعث ترک فوجیوں کی واپسی کا عمل جاری رہے گا۔ شمالی عراق میں تقریبا ڈیڑھ سو ترک فوجی اہلکار تعینات ہیں جو عراقی سیکیورٹی فورسز کو تربیت فراہم کر رہیہیں۔ تاہم عراق نے ترکی سے اپنی فوج واپس بلانے کا مطالبہ کیا تھا اور اس معاملے پر ترکی اور عراق کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے تھے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے گزشتہ روز ترک ہم منصب طیب اردوان کو ٹیلی فون کرکے فوج واپس بلانے اور کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…