لندن (نیوزڈیسک) یورپ جوکہ موسم سرماکی وجہ سے ابھی دسمبرشروع ہونے کے بعد بھی موسم میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق یورپ جوکہ موسم سرماکی وجہ سے ابھی دسمبرشروع ہونے کے بعد بھی موسم میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ابھی تک منفی درجہ حرارت کے لئے مشہورریاست بیلجیم میں ابھی تک درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈتک ہے جوکہ گزشتہ سال دسمبرتومنفی ہوجاتاہے۔ماہرین موسمیات نے خبردارکیاہے کہ صنعتی انقلاب کی وجہ سے یورپ میں ابھی مزید موسمیاتی تبدیلی آئے گی۔جبکہ یورپی ماہرین اقتصادیات نے کہاہے کہ رواں سال برف باری نہ ہونے سے یورپی ممالک کوتقریبا15ارب ڈالرکانقصان ہونے کاخدشہ ہے جس سے ان ممالک کی معیشت پرمنفی اثرات مرتب ہونگے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں