جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

تبدیلی آگئی ،ن لیگ اورتحریک انصاف ایک ہوگئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں پیپلز پارٹی کی مخالف ن لیگ اور پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں گرینڈ الائنس بنانے پر متفق ہو گئی ہیں تاکہ سندھ میں کرپشن کا خاتمہ کیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روزاس سلسلے میں فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر صدرالدین شاہ راشدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا اس اجلاس میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماو¿ذوالفقار مرزا، ارباب رحیم، غلام مرتضیٰ جتوئی سمیت دیگرنے شرکت کی۔جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے کرپشن کی انتہا کر دی ہے۔سندھ کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے ہم سب اس کو روکنے کیلئے مل کر کام کرینگے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…