ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹریننگ کیمپ پیر سے شروع ہوگا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے زیراہتمام فٹنس ٹریننگ کیمپ پیرسے شروع ہوگا جو 7جنوری2016ء تک قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری رہے گا ،فٹنس کیمپ میں محمد عامر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق چیئرمین شہریارخان نے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے تربیتی کیمپ کے لیے دیے گئے26 کھلاڑیوں کے ناموں کی منظوری دی ہے جن میں محمد عامر کو شامل کیا گیا ہے۔فٹنس ٹریننگ کیمپ کا انعقاد 21 دسمبر سے 7 جنوری 2016 تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔تربیتی کیمپ کا مقصد آنے والے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے لیے کھلاڑیوں کی جسمانی فٹنس اور تکنیکی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے 8ویں مرحلے میں مصروف کھلاڑیوں کو20 سے 23 دسمبر تک ڈومیسٹک میچوں میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے اور یہ کھلاڑی 24 دسمبر کے بعد تربیتی کیمپ میں شامل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…