پھالیہ(نیوزڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تحصیل پھالیہ میں سکول وین اور بس میں تصادم ، ڈرائیور جاں بحق جبکہ بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق حادثہ ہفتے کی صبح پنڈی کالو موڑ کے قریب پیش آیا ۔ریسکیو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کونزدیکی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ، جن میں زیادہ تعداد اسکول طلبہ کی ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں پانچ بچوں کی حالت نازک ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































