لندن (نیوزڈیسک) یورپ جوکہ موسم سرماکی وجہ سے ابھی دسمبرشروع ہونے کے بعد بھی موسم میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق یورپ میںموسم سرماکی وجہ سے ابھی دسمبرشروع ہونے کے بعد بھی موسم میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ابھی تک منفی درجہ حرارت کے لئے مشہورریاست بلجیم میں بھی درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈتک ہے جوکہ دسمبرتک منفی ہوجاتاہے۔ماہرین موسمیات نے خبردارکیاہے کہ صنعتی انقلاب کی وجہ سے یورپ میں بڑی مزید موسمیاتی تبدیلی آئے گی۔