ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

احتجاج رنگ لے آیا،عمراکمل کوبڑی کامیابی مل گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) عمر اکمل کے تحفظات پر انہیں پاکستان سپر لیگ کی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل کر لیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کچھ روز قبل پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کیا گیا تھا۔اعلان کردہ کیٹگریز میں قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کو گولڈ یعنی دوسری کیٹیگری میں رکھا گیا تھا جس پر انہوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔ عمر اکمل کے تحفظات کے بعد اب کرکٹ بورڈ نے انہیں پلاٹینیم کیٹیگری یعنی پہلی کیٹیگری میں شامل کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…