جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

رینجر ز کے اختیارات میں کمی ،اہم فیصلہ ہوگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں سندھ رینجرزکے اختیارات کوکم کرنے پرتشویش کااظہارکیاگیا،سندھ حکومت سے بات کی جائے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کے روزوزیراعظم ہاؤس میں نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا،جس میں سیاسی وعسکری قیادت نے شرکت کی ،اجلاس میں ملک میں امن وامان آپریشن ضرب عضب اورقومی ایکشن پلان پرعملدرآمدکے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔اجلاس میں سندھ میں رینجرزکے اختیارات کومحدودکرنے پرگہری تشویش کااظہارکیاگیا۔وزیراعظم نے کہاکہ وہ رینجرزکے اختیارات کے حوالے سے سندھ حکومت سے بات کریں گے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…