جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ اورتحریک انصاف ایک ہوگئیں ،پاکستان کی ایک اوراہم جماعت کی شامت

datetime 18  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ میں پیپلز پارٹی کی مخالف ن لیگ اور پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں گرینڈ الائنس بنانے پر متفق ہو گئی ہیں۔اس سلسلے میں فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر صدرالدین شاہ راشدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے کرپشن کی انتہا کر دی ہے۔سندھ کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے ہم سب اس کو روکنے کیلئے مل کر کام کرینگے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی، ن لیگ کے رہنماﺅں، پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماءذوالفقار مرزا، ارباب رحیم، غلام مرتضیٰ جتوئی نے شرکت کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…