نیو یارک۔۔۔۔اب لگتا ہے کہ مٹی کے تیل سے روشن ہونے والی لالٹینوں کا دور ختم ہونے والا ہے کیونکہ شمسی توانائی سے چلنے والی جدید لالٹینیں یہ کام کریں گی اور اس کے لیے بجلی کی بھی ضرورت نہیں۔ دنیا میں ایک ارب سے زائد افراد کو بجلی کی سہولت میسر نہیں اور ان کی مدد کے لیے ہی یہ منفرد لالٹین تیار کی گئی ہے تاکہ ایندھن کے بے جا استعمال کو بھی روکا جاسکے۔ ایم پاورڈ نامی کمپنی نے اس لالٹین کو تیار کیا ہے جو کہ دس اسکوائر فٹ کی جگہ کو بارہ گھنٹے تک روشن رکھ سکتی ہے اور اسے آٹھ گھنٹے میں چارج کیا جاسکتا ہے۔
مٹی کے تیل سے روشن ہونے والی لالٹینوں کا دور ختم ،اب آ گئی ہے شمسی لالٹین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































