بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سابق برطانوی وزیراعظم کامریم نوازکواہم خط ،تعریفوں کے پل باندھ ڈالے ،جا ن کرآپ بھی حیران دنگ رہ جائیں گے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براﺅن نے مریم نوازشریف کوخط لکھا ہے گورڈن براﺅن کی طرف سے لکھے گئے خط میں وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو کہا گیا ہے کہ پاکستانی بچوں کی تعلیمی خدمات پرآپ کا شکریہ اداکرتے ہیں، انہوں نے اپنے خط میں لکھاکہ پاکستان کے تمام بچوں کوتعلیم حاصل کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔ گورڈن براﺅن نے اپنے خط میں کہا ہے کہ تعلیم کیلئے مریم نواز کا عزم قابل ستائش ہے۔اوردیگراہم ترین شخصیات کوبھی مریم نوازشریف کی پیروی کرنی چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…