ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ ٹیم 5 جنوری کو سڈنی روانہ ہو گی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کی کرکٹ ٹیم عالمی چیمپئن آسٹریلوی چیلنج سے نمٹنے کیلئے 5 جنوری کو سڈنی روانہ ہو گی۔ بھارتی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے اعلامیے کے مطابق دورہ آسٹریلیا ٹیم کیلئے آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہوگا۔کھلاڑیوں کے پاس میگا ایونٹ کی تیاری کا بھرپور موقع ہے امید ہے کہ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 12 جنوری، دوسرا میچ 15، تیسرا میچ 17، چوتھا میچ 20 جبکہ پانچواں اور آخری میچ 23 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ26 جنوری، دوسرا میچ 29 جبکہ تیسرا اور آخری میچ 31 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…