صوابی(نیوزڈیسک) قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فیاض احمد کی موت کی خبر افواہ نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فیاض احمد کی موت کی خبر سامنے آئی تھی۔ بتایا گیا تھا کہ فیاض احمد ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ تاہم بعد میں میڈیاکے نمائندوں نے بتایاکہ فیاض احمد کی موت کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں تھی بلکہ یہ محض ایک افواہ تھی ۔
پاکستان قومی کرکٹ کی موت ،اصل کہانی کچھ اورہی نکلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف



















































