ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت سیریز ، پی سی بی کے اعلی عہدیداران میں چپقلش سامنے آگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن)پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیدران میں چپلش سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے اعلی عہدیدران کا کہنا ہے کہ چیئر مین پی سی بی اپنی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو ڈیڈ لائن پر ڈیڈ لائن دیتے رہے جب کہ بورڈ حکام نے فیصلہ کر رکھا تھا کہ کسی بھی حتمی فیصلے کے قبل بی سی سی آئی کی جانب سے جواب کا انتظا ر کیا جائے گا جس کے بعد ہی پی سی بی اپنے کارڈز کھیلے گا ،بورڈ حکام چیئر مین پی سی بی کی جانب سے بار بار دیئے جانیوالے بیانات پر خفا ہیں کیوں کہ ان کے خیال میں اس سے پی سی بی کا کیس کمزور ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…