اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم کو جھٹکا ، اہم کھلاڑی جاں بحق

datetime 14  دسمبر‬‮  2015 |

صوابی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم کے کھلاڑی محمدفیاض جاں بحق ہوگئے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق ٹریفک حادثہ ضلع صوابی کے نواحی علاقے میں پیش آیا ۔ حادثے میں زخمی محمد فیاض کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کیاجارہاتھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…