لاہور(نیوزڈیسک)ویلنشیاءٹاﺅن میں چور گھر کے گیراج سے ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ کی گاڑی چوری کرکے لے گئے ۔پولیس کے مطابق سلمان بٹ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ وہ گزشتہ رات دیر سے گھر پہنچے اور اپنی ٹیوٹا کرولا گاڑی گیراج میں پارک کی ۔اس دوران وہ گھر کا دروازہ بند کرنا بھول گئے اور اندر چلے گئے ۔جب صبح اٹھے تو گیراج میں گاڑی موجود نہیں تھی ۔پولیس نے ٹریکنگ سسٹم او ر ناکہ بندی کرکے گاڑی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
اس طرح تو ہوتاہے ۔ اس طرح کے کاموں میں۔دل جلے پاکستانی نے سلمان بٹ کو بڑی چوٹ دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































