ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت آل راﺅنڈرز کی دلچسپ گفتگو سے ماحول تبدیل ہو گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں 90فیصد حاضرین نے باہمی سیریز کے حق میں ووٹ دے دیا جبکہ پاک بھارت آل راﺅنڈرز کی دلچسپ گفتگو سے ماحول ہی تبدیل ہو گیا۔ کپیل دیو کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان سے بہت زیادہ متاثر تھے اور انہیں دیکھ کر اپنے بال بنایا کرتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان میں کچھ تو ایسا تھا کہ بھارتی حسینائیں بھی ان پر مرتی تھیں جبکہ ان کی طرف کوئی دیکھتا بھی نہ تھا۔سوچتا تھا عمران خان میں ایسا کیا ہے کہ انڈیا کی ساری لڑکیاں انھیں دیکھتی ہیں۔ کپیل دیو کا کہنا ہے دونوں کرکٹ بورڈ کھیلنا چاہتے ہیں وسیم اکرم سے بہتر باو¿لر نہیں دیکھا بھارتی ٹی وی پر شو میں نوے فیصد حاضرین کی پاکستان اور بھارت میں کرکٹ سیریز کی حمایت کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…