نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور انٹرنیشنل پریمیئر ٹینس لیگ میں شامل ٹیم یو اے ای رائلز کے شریک مالک ویرات کوہلی اپنی ٹیم کا میچ چھوڑ کر بھارتی ٹینس کی ملکہ ثانیہ مرزا سے ملنے دوسرے کورٹ میں پہنچ گئے۔ ویرات کوہلی گزشتہ روز اندرا گاندھی سٹیڈیم میں اپنی ٹینس ٹیم یو اے ای رائلز کا میچ دیکھنے کیلئے آئے تھے لیکن وہ میچ کے دوران ہی اٹھ کر اچانک دوسرے کورٹ میں چلے گئے جہاں ثانیہ مرزا اپنا میچ کھیل رہی تھیں۔ میچ ختم ہونے پر دونوں سٹارز کی ملاقات ہوئی اوروہ کافی دیر تک گفتگو کرتے رہے حالانکہ اسی دوران ان کی ٹیم جاپان وارئیرز سے میچ ہارگئی۔
کوہلی اپنی ٹیم کا میچ چھوڑ کر ثانیہ مرزا سے ملنے پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































