ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ڈنڈین ٹیسٹ‘ نیوزی لینڈ کیخلاف سری لنکا 294رنز پر آوٹ

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

ڈنڈین(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان جاری2ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ڈنڈین میں جاری ہے۔میچ میں سری لنکن ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 294رنز کے اسکور آوٹ ہوگئی۔ کیوی ٹیم کے بولرز کی جانب سے ٹم ساﺅتھی اور نیل ویگنر نے 3،3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔اس کے ساتھ کیوی ٹیم کو 137رنز کی برتری بھی حاصل ہوگئی ہے۔کیوی ٹیم نے لنکن ٹیم کی اننگز ختم ہونے کے بعد اپنی دوسری اننگز کاا?غاز 137رنز کی برتری کے ساتھ کردیا ہےاور 5اوورز کے کھیل میں بغیر کسی نقصان کے 10رنز اسکور کرلیے ہیں۔اس سے پہلےکیوی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 431رنز اسکور کیے، جہاں کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے 156رنز بنائے، کین ولیمسن 88اور کپتان برینڈن مکولم نے برق رفتار 75رنز اسکور کیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…