ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ لازمی ہے:یونس خان

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی20 سے پہلے ٹیم میں مستقل مزاجی لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب چاہتے ہیں کہ پاک بھارت سیریز ہو، پاک بھارت سیریز میں نوجوان کرکٹرزکو پریشر میں کھیلنے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے کہا بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ لازمی ہے۔ انہوں نے کہا بحیثیت کھلاڑی نہیں کسی ذمہ داری کے ساتھ پی ایس ایل کاحصہ بنناچاہتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…