منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

”آپ عہدہ چھوڑ دیں یازبردستی چھوڑوادیں گے “سعودی عرب کی اسلامی ملک کے سربراہ کودھمکی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
JEDDAH, Saudi Arabia - OCTOBER 13: German Foreign Minister Frank-Walter Steinmeier (not pictured) meets Saudi Crown Prince and defense minister Salman bin Abdulaziz al-Saud in Jeddah on October 13, 2014 in Jeddah, Saudi Arabia.(Photo by Thomas Imo/Photothek via Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ریاض کانفرنس میں طے پانے والے متوقع اصول کسی نافذہ طاقت کے بغیر مو¿ثر نہیں ہوں گے،گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرنے کہاکہ کانفرنس کا مقصد شامی اپوزیشن کو ایک متحدہ موقف کے گرد جمع کرنا ہے تاکہ بعض ممالک حزب اختلاف کی صفوں میں انتشار نہ پیدا کر سکیں۔ عادل الجبیر نے واضح کیا کہ بشار الاسد کے پاس دو راستے ہیں۔ پہلا راستہ مذاکرات کے ذریعے اقتدار سے سبکدوشی اور دوسرا راستہ طاقت کے زور پر اقتدار سے علئحدگی کا ہے،انہوں نے کہاکہ شامی صدربشارالاسد اگر اقتدارسے الگ نہ ہوئے ہم ان سے طاقت کے زورپر اقتدارچھین لیں گے کیونکہ ہمیں پیارکے ساتھ ساتھ سختی سے بھی بات کرنا آتی ہے اورویسے بھی اب بہت ہوچکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…