ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت سیریز بارے تازہ ترین خبر آگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک بھارت سیریز میں ثالث کا کردار ادا کرنے والے آئی سی سی کے جائلز کلارک نے دونوں ملکوں کو نئے معاہدے کرنے کا مشورہ دیاہے ۔ جائلز کلارک کے مطابق نئے معاہدے کی خلاف ورزی کرنیوالے کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑیگا۔جائلز کلارک پاک بھارت سیریز کیلئے سری لنکا اور دوبئی کی بجائے کسی دوسرے ملک کاانتخاب کررہے ہیں ، جس کا بظاہر سر ی لنکا میچز ہونے کا امکان کم ہوگئے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے گذشتہ روز جائلز کلارک کو بی سی بی آئی سے رابطہ کرنے کو کہا تھا کہ سیریز کے معاملے میں آخری فیصلہ معلوم کرکے بتائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…