لاہور(نیوزڈیسک) نامور کھلاڑی محمدعامر کے خلاف کھل کر سامنے آگئے، پی سی بی کو انتباہ، پی سی بی کو انتباہ،پاک بھارت کرکٹ سیریز پر پاکستان کرکٹ بورڈ تو مہلت پہ مہلت دے رہا ہے لیکن بھارتی بورڈ نے چپ سادھ رکھی ہے اور اس بارے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے تو پی سی بی کے اقدامات کو احسن قرار دے دیا ہے۔ رمیز راجہ پاکستان سپر لیگ کے سفیر بھی ہیں لیکن محمد عامر کی واپسی پر انہوں نے دو ٹوک کہا کہ ان کے اختیار میں ہوتا تو محمد عامر کو کرکٹ سے دور رکھتے۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کو کرپشن سے پاک رکھنے کے لیے اسے ریٹائرڈ اور ریٹائرمنٹ سے قریب کرکٹرز سے دور رکھنا ہو گا۔
نامور کھلاڑی محمدعامر کے خلاف کھل کر سامنے آگئے، پی سی بی کو انتباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف



















































