پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھار ت سے کرکٹ سیریز،حکومت پاکستا ن کے باضابطہ اعلان نے سب کوحیران کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان کے سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے ایک نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے کرکٹ سیریز پر بات نہیں .ہوئی لیکن پاک بھارت کرکٹ بورڈز سیریز پر رابطے میں ہیں اور امید ہے سیریز کا فیصلہ عوامی امنگوں کے مطابق ہو گا۔ ان کا مزید کہنا تھا بھارتی ہم منصب سے ملاقات کی تاریخ طے نہیں ہوئی لیکن چند ہفتے میں ملاقات کی تاریخ کا تعین ہو جائے گا۔ پاک بھارت سیکریٹری خارجہ طے کریں گے کس موضوع پر کس سطح کے مذاکرات ہوں گے؟۔ واضح رہے گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…