پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

آلودہ ہوا میں سانس لینا موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے،نئی تحقیق

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو (نیوز ڈیسک)یوں تو کھانے پینے کے معاملے میں حد سے تجاوز کرنا ہی موٹاپے کا باعث سمجھا جاتا ہے لیکن ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ فضائی آلودگی بھی آپ کو موٹاپے کا شکار بنا سکتی ہے۔کینیڈا کی یونیورسٹی آف ٹورنٹو میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جس فضا میں آپ سانس لیتے ہیں اس کی آلودگی اور اس میں موجود زہریلے مادے جسم میں داخل ہوکر موٹاپے کا باعث بن جاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹریفک اور سگریٹ کا دھواں اس آلودگی کے اہم عناصرہیں جس کے انتہائی چھوٹے اورنقصان دہ ذرات جسم میں داخل ہوکر بدہضمی کرکے اس کے توانائی کو جلانے کی صلاحیت متاثر کرتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق اس کے اثرات جلد ظاہر نہیں ہوتے تاہم زندگی بھر میں یہ اپنا اثر ضرور دکھاتے ہیں اور کئی دیگر بیماریوں کے علاوہ سانس کی بیماریوں کو بھی جنم دیتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…