ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں آج شاہد آفریدی کی سلہٹ سپراسٹار کو کومیلا وکٹورئنز کے خلاف بڑے مارجن سے فتح درکار ہے جبکہ پروفیسر صاحب کی ٹیم ڈھاکا ڈائنامائٹس ،باریسل کو ہرا کر فائنل فور میں پہنچ سکتی ہے۔بنگلا دیش میں جاری ایونٹ میں آج میچز کا ااخری دن ہے،،پہلے میچ میں سلہٹ سپر اسٹارز کو کومیلا وکٹوریئنز سے مقابلہ کرنا ہے،وکٹوریئنز تو فائنل فور میں پہنچے ہوئے ہیں لیکن شاہد آفریدی کی ٹیم کو چاہئے لازمی جیت،وہ بھی بڑے مارجن سے ،تب ہی بات بنے گی۔ایونٹ میں آج دوسرا میچ باریسل بلز اور ڈھاکا ڈائنا مائٹس کے درمیان ہے یہاں بھی باریسل تو اگلے مرحلے میں پہنچی ہوئی ہےلیکن ڈھاکا کو اس کیلئے کچھ محنت کرنی ہے کیونکہ پروفیسر حفیظ کی ٹیم کے ابھی آٹھ پوائنٹس ہیں
بی پی ایل ‘ آفریدی کی سلہٹ سپراسٹار کوبڑے مارجن سے فتح درکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
جنگ کے خاتمے کیلیے پیوٹن نے ایسی کیا پیشکش کی تھی جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ۔۔؟ جانیے
-
اسلام آباد و لاہور ایئر پورٹ کی پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری
-
کیا آپ پاسپورٹ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں جیز (Jazz)کی جانب سے 5G چل گیا ، سوشل میڈیا پر صارفین کے پیغامات



















































