جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سے کرکٹ سیریز،بھارت کے ”خوف“ کی اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سے کرکٹ سیریز،بھارت کے ”خوف“ کی اصل وجہ سامنے آگئی،پاکستان کرکٹ ٹیم کی عالمی سطح پر کارکردگی جیسی بھی ہو مگر پاکستانی شاہین بھارت کے خلاف ہمیشہ بھاری رہے۔پاکستان اوربھارت کی ٹیموںکے مابین1978ءسے15فروری2015ءتک مجموعی طورپر127ون ڈے انٹرنےشنل مےچزکھےلے گئے،جن مےںسے72مےچوںمےںپاکستان نے کامےابی حاصل کی،51مےچ بھارت نے جےتے اور4مےچ غیرفےصلہ کن رہے،پاکستان کی کامےابی کاتناسب58.53فیصداوربھارت کی کامےابی کاتناسب41.46فیصدہے۔دونوں ٹیموں کے مابین آخری ون ڈے میچ 15فروری2015ءکوایڈیلیڈاوول میں کھیلاگیاجوبھارت نے76رنزسے جیتا۔پاکستان مےںپاکستان اوربھارت کی ٹیموںکے مابین1978ءسے2جولائی2008ءتک 27مےچ کھےلے گئے،جن مےںسے14مےچ پاکستان نے جےتے،11مےچ بھارت نے جےتے اور2مےچ غےرفےصلہ کن رہے۔پاکستان مےںپاکستان کی کامےابی کاتناسب56فیصداوربھارت کی کامےابی کاتناسب44فیصدہے۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…