ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھار ت کرکٹ سیریز،بھارتی بورڈ کے سیکرٹری نے زہراگل دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکراپنی ہی بات سے مکر گئے۔ چند دن پہلے بھارتی م یڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارت کو پاکستان سے سیریز کھیلنی چاہئے۔ سیاست اور کرکٹ الگ الگ معاملات ہیں سیاست کو کھیل سے نہ جوڑا جائے لیکن اب انہوں نے اپنی حدود سے بڑھ کر ایک دم پنیترا بدلا ہے اورمتعصب بھارتیوں کی زبان بولتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدوں پر ہم مر رہے ہیں۔کرکٹ کیسے کھیل سکتے ہیں ہم ایسے حالات میں پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…