ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،شہریارخان کے نئے بیان نے شائقین کرکٹ کوچکرادیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کی امید ابھی بھی نہیں ٹوٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام تر امیدوں کے باوجود وزیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سوشما سوراج کے مابین ہونے والی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔اس حوالے سے چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کی امید ابھی بھی نہیں ٹوٹی ہے۔تاہم اس حوالے سے وزیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سوشما سوراج کے مابین ہونے والی ملاقات میں کوئی پیش رفت نہ ہونا افسوسناک ہے۔ آخر ہم کب تک بھارت کی جانب سے سیریز کے انعقاد کے حوالے سے جواب کا انتظار کریں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…