لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف اوربھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے درمیان پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں بات نہ ہوناافسوناک ہے ۔شہریارخان نے ملاقات پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت نے سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی تھی لیکن بھارت کی طرف سے انکارافسوسناک ہے ۔انہوں نے کہاہے کہ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے اس لئے اب سیریز ممکن نہیں رہی ہے ۔
پاکستان بھارت کرکٹ سیریز, شہریارخان نے بھارت کولاجواب کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
اسلام آباد و لاہور ایئر پورٹ کی پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری
-
کیا آپ پاسپورٹ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
ایران کیخلاف فوجی کارروائی دراصل ’’مسیحا کی واپسی‘ ‘کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو



















































