ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

سیکرٹری بھارتی بورڈ نے کرکٹ کا شائقین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)کرکٹ کے معاملات پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کی عجیب منطق سامنے آگئی، سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ سرحدوں پر لوگ مر رہے ہوں تو پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بورڈ کے سابق سیکرٹری نے پاکستان سے کرکٹ کھیلنے کا وعدہ کیا تھا، بھارت کو وہ وعدہ نبھانا چاہیے، بھارت اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ امن چاہتاہے، وزیراعظم نریندر مودی بھی امن چاہتے ہیں،پاکستان کو دہشتگردی کے معاملات سے نمٹنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…