پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

وٹامن ڈی بچوں کو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک ) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بڑوں کی نسبت بچوں کو وٹامن ڈی کی سخت ضرورت ہوتی ہے کیونکہ یہ کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔برطانوی ماہرین صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق وٹامن ڈی کا استعمال چھوٹے بچوں کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ یہ قلبی بیماریوں ، کینسر ، ذیابیطس اور بڑھاپے میں بیماریوں کے خلاف حفاظت کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق دن میں 10 سے 15 منٹ سورج کی روشنی سے کافی حد تک وٹامن ڈی حاصل کئے جاسکتے ہیں کیونکہ وٹامن ڈی سورج کی روشنی کے ردعمل میں جلد کے اندر بنتا ہے جب کہ یہ تیل، دودھ، انڈے، اناج اور سپلیمنٹس میں بھی ملتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی کیلشیم اور فاسفیٹ کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے اور پٹھوں اور دانتوں کو مضبوط بناتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…