ہالینڈ(نیوز ڈیسک) ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیلے کے پودے میں ایک وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث اس پھل کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ قدرت نے ہمیں بے تحاشہ پھلوں کی نعمتوں سے نوازا ہے اور ہر موسم کے لیے الگ الگ پھل رکھے ہیں اور یہ پھل نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہیں بلکہ ان میں بہت ساری بیماریوں کا علاج بھی ہے جب کہ کیلا بھی ان پھلوں میں سے ایک ہے جس میں بے شمار غذائیت اور بہت سی بیماریوں کا حل بھی موجود ہے لیکن اب اس پھل کی بقا کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے جس کے باعث دنیا سے اس مزیدار پھل کے ختم ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیلے کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں کیونکہ محققین کا کہنا ہے کہ دن آے مختلف علاقوں میں اگائے گئے کیلوں میں پانامہ فنگس نامی وائرس سنگین حد تک پھیل چکا ہے، کیلوں کی نسل کو نقصان پہنچانے والا وائرس ”پانامہ فنگس“ پودوں آے نظام میںں داخل ہوکر انہ خشک ردتا ہے جس کے باعث پودے مرجاتے ہیں۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ وائرس امرا سے دن آے مختلف ممالک میں پھیلا ہے جب کہ محققین کا کہنا ہے کہ لے کے پودوں میں پائے جانے والے اس وائرس تشخص آے اہم اقدامات پر زور دیا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں