اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

جنات نے مکانوں کو آگ کیسے لگائی،ایک ہوش ربا رپورٹ

datetime 9  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی۔۔۔۔اطلاعات کے مطابق دبئی میں مالک مکان معاوضہ حاصل کرنے کے لیے پولیس کو بتاتے ہیں کہ ان کے مکانوں کو جنات نے آگ لگائی۔خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لوگ انشورنس کی رقم یا نیا مکان حاصل کرنے کے لیے دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے مکانوں کو جنات نے آگ لگائی۔پولیس نے اس دعوے کو مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ آگ خود لگائی گئی یا پھر غفلت سے لگی۔دبئی پولیس کے فائر ایکسپرٹ احمد محمد کا کہنا ہے: ’ہم سائنسی بنیادوں پر آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کرتے ہیں۔ کئی واقعات میں لوگ جھوٹ بولتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جنات نے آگ لگائی۔‘یاد رہے کہ 2014 میں ایک شخص نے طلاق دینے کی وجہ یہ بتائی تھی کہ ان کی بیوی پر جنوں کا قبضہ ہے اور وہ اس کے ساتھ سیکس نہیں کرتی۔اس مقدمے میں عدالت نے اس عورت کو معاوضہ دلوایا تھا لیکن اپیل کورٹ نے یہ معاوضہ منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ اس عورت کو جنات کے معاملے میں دیانت داری سے کام لینا چاہیے تھا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…