پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

آصف اور سلمان بٹ کی واپسی سے متعلق اہم فیصلہ ہوگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک )سلمان بٹ اور فاسٹ باو¿لر محمد آصف کو ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت ملنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑی آج کل اپنی سزائیں مکمل کرنے کے بعد کرکٹر کو فکسنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے لیکچرز دے رہے ہیں ، پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کو جنوری 2016ءمیں شیڈول ملکی ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت دی جاسکتی ہے اور اس ضمن میں تیاری کے لیے سلمان بٹ اور محمدآصف قائد اعظم ٹرافی کے اگلے راو¿نڈ میں واپڈا کی جانب سے ان ایکشن ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…