ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

تاریخ کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ تنازعہ کا شکار،آئی سی سی نے بھی غلطی مان لی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

دبئی(آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں ایمپائر نائجل لانگ کی غلطی تسلیم کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے آسٹریلوی بلے باز نیتھن لائن سے متعلق ریویو فیصلے کا جواب دیتے ہوئے ایمپائر کی غلطی تسلیم کر لی ہے اور کہا ہے کہ ایمپائر نے صحیح طریقہ کار اپنایا لیکن فیصلہ غلط تھا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے نائجل لانگ کے فیصلے سے متعلق آئی سی سی کے سامنے سوال اٹھایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…