ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

برطانوی عدالت نے کرس کینز کو فکسنگ سمیت تمام الزامات سے بری کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی جیوری نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کرس کینز کو فکسنگ سمیت تمام الزامات سے بری کردیا۔نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار آل راو¿نڈر کے خلاف کے خلاف جھوٹے بیان حلفی اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے کے چارجز پر لندن کی ساو¿تھ ورک کراو¿ن کورٹ میں 9 ہفتے تک ٹرائل جاری رہا، کیس 7 خواتین اور 5 مردوں پر مشتمل جیوری کے سامنے پیش ہوا، جس نے تمام تر شواہد کا جائزہ لینے کے بعد کینز کو الزامات سے بری کردیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے 3 ہزار رنز اور 200 وکٹیں لینے والے ال راو¿نڈر کینز کا کیریئر انجریز، بعد میں فکسنگ الزامات اور عدالتی کارروائی کا شکار رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…