اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کے ساتھ کشیدگی ،نیپال نے وہ کام کردکھایا جو آج تک پاکستان نہ کرسکا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو (نیوزڈیسک)بھارت کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد نیپالی حکومت نے اپنے ملک میں تمام بھارتی نیوز چینل بند کر دئیے ۔ نیپال کیبل ٹیلی ویژن ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق بھارت نے نیپال کی خود مختاری میں مداخلت کی ہے اسی لئے انہوں نے ہندوستانی چینلز کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کھٹمنڈو سینماﺅں میں بھی بھارتی فلمیں دکھانی بند کر دی گئی ہیں -دوسری طرف نیپال کی آرمڈ پولیس فورس نے گرفتار بھارتی فوجیوں کو کئی گھنٹے تفتیش کرنے کے بعد رہا کیا -بھارتی فوجیوں نے نیپالی سرحد کی خلاف ورزی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…