اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیدل چلتے ہوئے اگر آپ دوسرے لوگوں کے آہستہ چلنے سے پریشان ہے تو اس کا حل کچھ یوں بھی نکالا جا سکتا ہے،جی ہاں جاپان سے تعلق رکھنے والے منچلے نے پیدل چلتے ہوئے لوگوں سے راستہ لینے کا انوکھا اور منفرد طریقہ ڈھونڈا ہے۔پیدل چلنے والے صاحب ہاتھ میں ایک گھنٹی لے کر چلتے ہیں اور جیسے ہی کوئی ان کے راستہ میں آتا ہے یہ گھنٹی بجا کر سب کو سائیڈ پر ہٹا دیتے ہیں،’کیوں ہے نا پھر کمال کا آئیڈیا‘۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں