لاہو(نیوزڈیسک) مصباح الحق کی اہلیہ نے شاہد آفریدی سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی اہلیہ عظمہ خان نے شاہد آفریدی سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر معذرت کرلی ہے۔ عظمہ خان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران شاہد آفریدی کی جانب سے صفر پر آوٹ ہو جانے پر طنزیہ ٹوئٹ کیا تھا کہ کاش آفریدی بھی “ٹک ٹک” کرسکتے۔ اس حوالے سے عظمہ خان کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا یا کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔ اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔
مصباح الحق کی اہلیہ نے شاہد آفریدی سے متعلق کی جانے والی ٹوئٹ پر معذرت کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان



















































