ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کے منہ پرطمانچہ ،کرکٹ آسڑیلیانے پاکستان کرکٹ بورڈکواہم پیغام دے دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

سڈنی (نیوزڈیسک)بھارت کے منہ پرطمانچہ ،کرکٹ آسڑیلیانے پاکستان کرکٹ بورڈکواہم پیغام دے دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ نے آئندہ گرمیوں میں پاکستان کو دو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تجویز دی ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ ہم جنوبی افریقہ سے بھی ایک اور ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کےلئے تیار ہیں . آئندہ گرمیوں میں چھ ٹیسٹ میچ ہونگے جن میں سے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف تین . تین ٹیسٹ کھیلے جاسکتے ہیں. انہوںنے کہاکہ یہ درست وقت میں درست جگہ پر اور بہتر حالات میں میچ ہوسکتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ نیوزی لینڈ کے خلاف بھی آئندہ سیزن میں مزید میچ کھیلے جاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…