رائے پور(نیوز ڈیسک)انتہا پسند بھارتیوں سے کرکٹ میں تو ہار برداشت ہوتی ہی نہیں،اب ہاکی میں بھی ہارنے پر رو پڑےاور مخالف ٹیم پر غصے کا اظہار کر ڈالا، اس باررائے پور میں ارجنٹینا کی ہاکی ٹیم نشانہ بنی۔بھارتی میڈیا کے مطابق چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں موجود ارجنٹینا کی ہاکی ٹیم کھلاڑیوں کی بس پر اس وقت حملہ کیا گیا، جب وہ بھارتی ٹیم کو تینصفر سے شکست دینے کے بعد ہوٹل لوٹ رہی تھی،نامعلوم افراد نے بس پر پتھراو کیا ،جس سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا،پولیس نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے،ارجنٹینا کے کھلاڑی اس واقعے سے خوفزدہ ہو گئےاور مزید کھیلنے سے انکار کر دیا ہے
رائے پور‘میچ ہارنے پر بھارتیوں کا حریف ہاکی ٹیم کی بس پر پتھراﺅ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































