منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

ناخن چبانے والے افراد کس مرض کا شکار ہوتے ہیں ؟جانئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوز ڈیسک)کیا آپ کو معلوم ہے ذہنی دباﺅ آپ کو جلد کے امراض میں مبتلا کرسکتاہے۔ایکٹا ڈرماٹو وینیسیولوجیکاجریدے کے مطابق جدید تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ذہنی دباﺅ اور جلدی امراض کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔امریکی ریاست پھلاڈلفلا کی ٹمپل یونیورسٹی کے محقق گل یوسو پووچ کاکہناہے کہ نفسیاتی تناﺅ کھجلی ،بالوں کا گرنا ،ناخنوں کا کھردرا ہونا ،جلد کے مساموں سے پانی جیسا سیال باہر نکلنا ،کھردری جلد ،ناخنوں کاچبانا جیسے امراض کا باعث بنتاہے۔محققین نے مطالعے کیلئے انڈر گریجویٹ عمر کے 400مریضوں کا انتخاب کیا جن کو کم ، درمیانہ اور زیادہ دباﺅ والے تین گروپوں میں تقسیم کیاگیا۔ان میں زیادہ دباﺅ والے مریضوں کومذکورہ امراض میں مبتلا پایاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…