کولکتہ(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی کو کس طرح ٹینس کھیلنا سکھائی۔کولکتہ میں ہونے والے نمائشی میچ کے افتتاحی کی تقریب کے دوران ٹینس ڈبلز کی نمبرون کھلاڑی ثانیہ مرزا نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کو ٹینس کھیلنے کے گر سکھائے۔میچ کے افتتاح کے موقع پر پاکستانی بہو نے ماہر استاد کی طرح ممتا بینرجی کا ہاتھ پکڑا اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ نے سعادت مند شاگرد کی طرح ان کی بات مانتے ہوئے گیند کو کامیابی سے ہٹ کیا ،جس پر انہیں خوب داد بھی ملی۔
ثانیہ مرزا نے ممتا بینرجی کو ٹینس کھیلنے کے گر سکھائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
اقرار الحسن کو تینوں بیویوں کے ساتھ ڈنر کرنا مہنگا پڑگیا
-
نجکاری کے بعد پی آئی اے کی نئے نام اور لوگو کے حوالے سے بڑی خبر
-
لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ کیوں تباہ ہوا؟ آخری پیغام سمیت اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
چینی کی نئی سرکاری قیمت مقررکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
رونالڈو نے سعودی عرب میں پرتعیش ولاز خرید لیے، قیمت ہوش اڑا دے گی
-
سرگودھا میں محبت کی انوکھی داستان نے 22 سالہ گھریلو ملازمہ جیل پہنچ گئی
-
سی سی ڈی نے 3بیٹے، داماد اور بھائی کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا، خاتون عدالت پہنچ گئی
-
امریکا نے ورک ویزا دینے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا















































