اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے قائم مقام سعودی سفیر جاسم بن محمد الخالد کی ملاقات‘ دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر بات چیت جبکہ 5 ارب 53 کروڑ روپے بھی دینے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحق ڈار سے قائم مقام سعودی سفیر جاسم بن محمد الخالد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر خزانہ اسحق ڈار اور سعودی سفیر جاسم بن محمد الخالد میں دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کی فروغ پر تبادلہ خیال ہوا جس میں سعودی سفیر نے سعودی ترقیاتی فنڈ کی آسان شرائط پر 5 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد دینے پر آمادگی کا اظہار کیا۔
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے ایک شاندار اعلان، پڑھنے کیلئے کلک کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































