دبئی(نیوزڈیسک) انتخاب عالم نے بتایا ہے کہ شعیب ملک اور احمد شہزاد فٹ ہوگئے اور آج کے میچ میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل اچھی خبر ملی ہے۔ پہلے میچ میں زخمی ہوجانے کے باعث باہر ہوجانے والے شعیب ملک اور احمد شہزاد فٹ ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے قومی ٹیم کے مینیجر انتخاب عالم نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دونوں کھلاڑی اب فٹ ہیں اور انگلینڈ کیخلاف آج کے میچ میں شرکت کریں گے۔
شعیب ملک اور احمد شہزاد فٹ ہوگئے، آج کے میچ میں حصہ لیں گے: انتخاب عالم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
اسلام آباد و لاہور ایئر پورٹ کی پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری
-
کیا آپ پاسپورٹ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
ایران کیخلاف فوجی کارروائی دراصل ’’مسیحا کی واپسی‘ ‘کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو



















































